یاز
محفلین
عشوے غمزے وغیرہ بھی؟چپلیں آساں ہوئی ہیں، سینڈلیں اور کئی اور صنف آلات گھریلو حرب وغیرہ باقی ہیں!
عشوے غمزے وغیرہ بھی؟چپلیں آساں ہوئی ہیں، سینڈلیں اور کئی اور صنف آلات گھریلو حرب وغیرہ باقی ہیں!
انہوں نے سٹاپو کھیلا اور پٹھو گول گرمارے عبداللہ بھائی باندر کلے کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ہم سب نے بچپن میں بہت کھیلا ہے۔۔۔ آپ نے کھیلا یا کوئی اور گیمز تھیں؟
دریں چہ شک سی
😂😂😂😂😂😂🤣ارے عبداللہ بھائی باندر کلے کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ہم سب نے بچپن میں بہت کھیلا ہے۔۔۔ آپ نے کھیلا یا کوئی اور گیمز تھیں؟
اور ہماری والی کی؟یہی بات ہے اچھی ہماری "بھرجائی" کی۔
ایک اور ایک گیارہ میرے بھائی!میں اکیلا آپ دو
یہ بھی درست۔۔۔ کہیں میچ لیس نہ رہ جائیںایتھے نئیں آؤندے جدوں تک سارے میچ نہ مک جاون تے تگڑی جئی جگت نہ آ جاوے
تو یو بات سےایسی بات
ٹھیک ہے جی۔۔ متعدی وغیرہدریں چہ شک سی
غسل میت وغیرہ؟
میں تو مر کے بھی میری۔۔۔۔۔۔تمہیں کھاوں گا!مر کے جھینگا کون کھاتا ہے؟
آپ کی تو چار چاراور ہماری والی کی؟
ہم اب ازم کہتے ہیں۔ مگر اس پہ ضرب تقسیم نہ پڑنے دیویں گے!ضربِ عزم
نو دو گیارہ ہوئے بھائیایک اور ایک گیارہ میرے بھائی!
نہ کریں!کبھی ہاں کبھی ناں۔۔ وغیرہ
تمغۂ استقلال وغیرہمیں تو مر کے بھی میری۔۔۔۔۔۔تمہیں کھاوں گا!
لاہوریوں اور اسلامابادیوں کو شامل کرنے والے وینیو پر بھی غور و فکر وغیرہ۔۔بس جانے نہیں دیناُہے رمضان افطار والی ملاقات کے لیے بھی
وہ بھی نقار خانے وغیرہ میں۔۔۔؟تو ہم کیا نقاد
ہیں؟ ایں قصہ کیا است؟ ہم تو آپا جی کے ادر ہاف کی امریکہ فلائٹ کا ذکر کر رہے۔۔ان چار پانچ میں سے چار کا حساب تو معلوم ہے، پانچویں کا کیا