مریم افتخار
محفلین
شاگرد کس کےہیں!!یعنی کہ جاسوسی بھی ہورہی ہے![]()
اڑتی چڑیا کے پر گننا وغیرہ۔۔۔
شاگرد کس کےہیں!!یعنی کہ جاسوسی بھی ہورہی ہے![]()
وہی تو۔یعنی کم از کم 90 ہونے چاہیے تھے۔
دو پروں کو گننے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے!شاگرد کس کےہیں!!
اڑتی چڑیا کے پر گننا وغیرہ۔۔۔
چیٹ جی پی ٹی کا سرور ڈاون ہو گیا ہے آپ کی فارسی تراکیب کا مطلب اور جواب ڈھونڈ ڈھونڈ کے۔ ٹیوشن وغیرہ پڑھانی ہے تو بات کریں!!!در دایرهِ قسمت ما نقطهِ پرکاریم
لطف آنچه تو اندیشی، حکم آنچه تو فرمایی
پھر توملاقات کا احوال بھی معلوم ہونا چاہیےشاگرد کس کےہیں!!
اڑتی چڑیا کے پر گننا وغیرہ۔۔۔
یعنی بچے ہوئے وقت میں جتنی تباہی پھیری جاسکتی ہے۔ پھیر دی جائےوہی تو۔
اب اختتامِ محفل پہ بچے ہوئے صفحات یا سپیس کو پیک کرا کے ساتھ لے جانے کی آپشن تو ہے نہیں۔
ہم قسمت کے دائرے میں پُرکار کا نقطہ ہیں۔مہربانی وہی ہے جو تو خیال کرے،حکم وہ ہے جو تو دے۔چیٹ جی پی ٹی کا سرور ڈاون ہو گیا ہے آپ کی فارسی تراکیب کا مطلب اور جواب ڈھونڈ ڈھونڈ کے۔ ٹیوشن وغیرہ پڑھانی ہے تو بات کریں!!!
فقط تباہی۔۔۔ واہی تباہی نہیںیعنی بچے ہوئے وقت میں جتنی تباہی پھیری جاسکتی ہے۔ پھیر دی جائے![]()
آپ شاید ٹھینگا کہنا چاہ رہے ہیں۔آپ صاحبان میں سےکس نے جھینگا کھایا ہے ؟
نہیں نہیںآپ شاید ٹھینگا کہنا چاہ رہے ہیں۔
ٹھینگا انکار کہلاتا ہے نا؟آپ شاید ٹھینگا کہنا چاہ رہے ہیں۔
کیوں نہیں نہیں؟نہیں نہیں
ناپسند کے لئے بھی توواٹس ایپ پر تو پسند کے لیے ہوتا ہے نا
ہم سب کے دشمن آخر ہیں کون!!!صرف 9 صفحات!!!!!
لگتا ہے کہ ہم سب کے دشمنوں کی طبیعت ناساز رہی۔
ہمیں بھی یہی لگتا ہے۔ٹھینگا انکار کہلاتا ہے نا؟
سیما علی آپا جی نے آج صبح ہی کہا ہے کہ بس فارم میں آنے کی دیر ہے جی۔۔۔یعنی کم از کم 90 ہونے چاہیے تھے۔
آپ بھی دلی سمجھ بیٹھے آپریشن پہ آپریشنکیوں نہیں نہیں؟
ہاں مجھے بھی کبھی کبھار یہ لگتا ہےہمیں بھی یہی لگتا ہے۔