یاز
محفلین
جب کہ مجربات پہلے سے موجودہم بھی تجربات سے سیکھنا چاہیں گے!!
جب کہ مجربات پہلے سے موجودہم بھی تجربات سے سیکھنا چاہیں گے!!
دیا دیا دیا رے!!!! والا؟دیا کیا!!!!!!!!!؟
ہاں فائدہ تو اٹھانا چاۂییے ناہم بھی تجربات سے سیکھنا چاہیں گے!!
تھارے بنا لاگے ناہیں۔۔۔۔والا ناہیں!!!دیا دیا دیا رے!!!! والا؟
ہوتا ہو گا کہنے سے کام نہیں چلے گا۔اب نوملینا یا نوکروڑا ہار ہوتا ہو گا
ہم نے صرف دو چیزیں دیکھی ہیں ایسی۔ہاں فائدہ تو اٹھانا چاۂییے نا
اٹھانا ضروری ہے کیا؟ہاں فائدہ تو اٹھانا چاۂییے نا
گرا دو۔۔۔۔مٹا دو۔۔۔۔۔ہٹا دو وغیرہ!اٹھانا ضروری ہے کیا؟
پھر سر پہ چوٹ آئی کیا؟ہوتا ہو گا کہنے سے کام نہیں چلے گا۔
لائیے![]()
نہءں نہیں۔۔۔ باقی کے ستائیس دن چلے گا خیر سے۔شکر ہے آپ آگئیں، ورنہ ہمیں لگا ساری گیسٹ اپئرنس ختم اور ون مین شو چلے گا!
ہوتا ہو گا کہنے سے کام نہیں چلے گا۔
لائیے![]()
مانگو کیا مانگتے ہو کی صدا آئی کیا؟؟؟پھر سر پہ چوٹ آئی کیا؟
لکھی تھی، ملکھی تھی یا مکھی تھی لیکن ہم نے پچھلے دنوں زرد پتوں کا بن دیکھا اور پنک شال بنائی۔ہم نے صرف دو چیزیں دیکھی ہیں ایسی۔
ایک نولکھی بھابھی زرد پتوں کا بن ڈرامے والی۔۔۔
ایک لاہور میں جو تاریخی مقامات میں جگہ ہے شاید اس کا نام بھی نو لکھا ہے؟؟؟
(اور نو گزئیے کی قبر دیکھی ہڑپہ میں)
ان شاء اللہ۔ بس متنوع تجربات ہوں تو مزاح اچھا جاتا ہے۔نہءں نہیں۔۔۔ باقی کے ستائیس دن چلے گا خیر سے۔
یار کیا ڈرامہ تھا!لکھی تھی، ملکھی تھی یا مکھی تھی لیکن ہم نے پچھلے دنوں زرد پتوں کا بن دیکھا اور پنک شال بنائی۔
پہلی کون سا مکمل ٹھیک ہو گئی ہے۔پھر سر پہ چوٹ آئی کیا؟
ابھی تک تو نہیں۔۔۔مانگو کیا مانگتے ہو کی صدا آئی کیا؟؟؟
اب آدھی ٹھیک ہونے کو نصف بہتر ہونا بھی نہیں کہا جا سکتا کہ اندیشۂ نقضِ امن کا احتمال وغیرہپہلی کون سا مکمل ٹھیک ہو گئی ہے۔
مکمل بند کر دیجیے----بلکہ کان لپیٹ کر پڑے رہیے!ابھی تک تو نہیں۔۔۔
حالانکہ کان کھلے ہیں بلکہ ہمہ تن گوش۔۔۔
یہ بات ملا کر دو باتیں ہو گئی ہیں صبح سمجھنے کے لیے۔ان شاء اللہ۔ بس متنوع تجربات ہوں تو مزاح اچھا جاتا ہے۔
جو روحیں راحیں کرتی ہیں وہ اکو ای گل رپیٹ ٹیلیکاسٹ وغیرہ۔۔۔
آج کل بہتر کی جگہ کڑوا چل رہا ہے فیشن میں۔۔۔۔ٹرائے کریں گے؟اب آدھی ٹھیک ہونے کو نصف بہتر ہونا بھی نہیں کہا جا سکتا کہ اندیشۂ نقضِ امن کا احتمال وغیرہ