مزاح برائے تاوان

ہاں فائدہ تو اٹھانا چاۂییے نا
ہم نے صرف دو چیزیں دیکھی ہیں ایسی۔
ایک نولکھی بھابھی زرد پتوں کا بن ڈرامے والی۔۔۔
ایک لاہور میں جو تاریخی مقامات میں جگہ ہے شاید اس کا نام بھی نو لکھا ہے؟؟؟

(اور نو گزئیے کی قبر دیکھی ہڑپہ میں)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے صرف دو چیزیں دیکھی ہیں ایسی۔
ایک نولکھی بھابھی زرد پتوں کا بن ڈرامے والی۔۔۔
ایک لاہور میں جو تاریخی مقامات میں جگہ ہے شاید اس کا نام بھی نو لکھا ہے؟؟؟

(اور نو گزئیے کی قبر دیکھی ہڑپہ میں)
لکھی تھی، ملکھی تھی یا مکھی تھی لیکن ہم نے پچھلے دنوں زرد پتوں کا بن دیکھا اور پنک شال بنائی۔
 
Top