مریم افتخار
محفلین
اوہو ای جاگے جس نوں آپ جگاوےجس تن لگی اوہ ہی جانے
دوجا نہ جاگے کوئی۔۔۔۔۔۔
لگی بنا رین نہ جاگے کوئی۔۔۔
(تاوان وغیرہ کے بغیر خموشی مشکل)
اوہو ای جاگے جس نوں آپ جگاوےجس تن لگی اوہ ہی جانے
پیتلوی یا جستوی الفاظ میں کیوں نہیں؟اس سے آسان تشریح تو ہو نہیں سکتی۔
کیا اس لائن کو سنہری الفاظ میں لکھ دیا جائے؟
سر گل کا۔۔ اور گل ہی نہ جانےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
اس کو لکھنا نئیں ہوتا!ناک سڑکنے کو اردو میں کیسے لکھیں گے بھلا
محفل محفل ڈسکورڈ ڈسکورڈ حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
سونا کی پاہ؟اس سے آسان تشریح تو ہو نہیں سکتی۔
کیا اس لائن کو سنہری الفاظ میں لکھ دیا جائے؟
ہائےےےےاوہو ای جاگے جس نوں آپ جگاوے
دوجا نہ جاگے کوئی۔۔۔۔۔۔
لگی بنا رین نہ جاگے کوئی۔۔۔
(تاوان وغیرہ کے بغیر خموشی مشکل)
ناک سڑکنے کی لینگوئیج یونیورسل ٹھہری!اردو میں ناک سڑکا ہی نہیں جاتا، لہذٰا نصاب سے خارج است
گل تے ایہہ ہی ہوئی۔سر گل کا۔۔ اور گل ہی نہ جانے
ایہہ کہیہ گل ہوئی بھلا
ہم تو اڑ چکے ہیں اسی لیے یہاں ہیں (روحاں راحاں دیاں گلاں)ہم کیسے اڑے؟
پنکھ تو ہیں ہی نہیں ورنہ۔۔۔۔ دل کا داغ دکھلاتی ری 😂
یعنی کہ لکھنے کی بجائے عملی مظاہرہ۔اس کو لکھنا نئیں ہوتا!
(اگر لکھنا بھی ہو تو لکھنے والے محبوب کی شان میں ایسے قصیدے لکھتے ہیں کہ محبوب اک واری آپ حریان ہو جاندا سو)
گڈ کوئسچن، ویری گڈ کوئسچن! بٹ یو ول نو دا آنسر بائے دا اینڈ آف دس کورس، یو نو!پیتلوی یا جستوی الفاظ میں کیوں نہیں؟
پخیر راغلےےےکی حال اے؟
زبان کی عالمگیریت کی درخشندہ و تابندہ مثالناک سڑکنے کی لینگوئیج یونیورسل ٹھہری!
صبح سمجھیں گے اس بات کوہم تو اڑ چکے ہیں اسی لیے یہاں ہیں (روحاں راحاں دیاں گلاں)
اور آپ اڑ چکی ہیں اس لیے وہاں ہیں جون کے مہینے والی رضائی میں!
جس تن لاگے اس تن جانےسر گل کا۔۔ اور گل ہی نہ جانے
ایہہ کہیہ گل ہوئی بھلا
کاں وی نئیں بولدا تے دل میرا ڈولدا وغیرہ۔۔۔۔ہائےےےے
لگی والیاں نوں نیند نہ آؤندی، میری کیویں اکھ لگ گئی![]()
چار لکھ دا تولہسونا کی پاہ؟
یہ بھی صبح سمجھیں؟یعنی کپ لکھنے کی بجائے عملی مظاہرہ۔