مزاحیہ سوال جواب

باباجی

محفلین
توبہ کریں فراز بھائی۔۔۔۔ کان پکڑیں دونوں ارے بابا اپنے۔۔ میرے نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: دس بار اٹھک بیٹھک کریں اور معافی مانگیں سچے دل سے اللہ سے کہ یہ کیا گناہ سرزد ہو گیا آپ سے
ہیں :confused1::confused1::confused1::confused1:
ٹھیک ہے میں لسی+دہی+قیمہ کھا لیتا ہوں ۔۔ مگر ایسی سزا نہیں پلیز
ویسے مجھ سے گناہ کیا سرزد ہوا :eek:
 

مقدس

لائبریرین
اداس کیوں ہو گئی پُتر :)
اسلام آباد میں ہوں آجکل
پہلے پشاور میں تھا
اب فاصلے گھٹ گئے
اسلام آباد نزدیک ہے
انشاء اللہ یہ فاصلے بھی کم ہو جائیں گے
ان شاءاللہ بابا جانی۔۔۔ میں سوچ رہی تھی کہ نئی جاب گھر کے بالکل پاس ہے۔۔ پر خیر یہ فاصلے بھی کم ہو جائیں گے ان شاءاللہ :) :)
 
Top