جی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے اب۔:)
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #145 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ کو تو ابھی کچھ کہا بھی نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے جعلی اور بگڑے مزاج سے بھلا کہو گی بھی کیا؟
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ کو تو ابھی کچھ کہا بھی نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے جعلی اور بگڑے مزاج سے بھلا کہو گی بھی کیا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #146 ایم اے راجا نے کہا: مزاج بد مزاج ہیں آج، کام نے تھکا کر رکھ دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی حال یہاں بھی ہے کہ چھٹی کے دن بھی دفتر جانا پڑا تھا۔ لیکن مزاج الحمد للہ اچھے ہی ہیں۔
ایم اے راجا نے کہا: مزاج بد مزاج ہیں آج، کام نے تھکا کر رکھ دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی حال یہاں بھی ہے کہ چھٹی کے دن بھی دفتر جانا پڑا تھا۔ لیکن مزاج الحمد للہ اچھے ہی ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 5، 2010 #147 شمشاد نے کہا: ایسے جعلی اور بگڑے مزاج سے بھلا کہو گی بھی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو جب کہوں گی تب پتا چلے گا ابھی تو آپ سے بنا کے رکھی ہے کھانا پینا جو لگا رہتا ہے
شمشاد نے کہا: ایسے جعلی اور بگڑے مزاج سے بھلا کہو گی بھی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو جب کہوں گی تب پتا چلے گا ابھی تو آپ سے بنا کے رکھی ہے کھانا پینا جو لگا رہتا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2010 #151 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ کی صحبت کا اثر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ابھی تم نے دیکھا ہی نہیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ کی صحبت کا اثر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ابھی تم نے دیکھا ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2010 #155 پیر جی مرید بھی تو کسی وجہ سے بنا ہوا ہوں لیکن آپ ہیں کہ میری طرف نظر ہی نہیں کرتے۔ ہُن تے میرا کم کر دیو۔
پیر جی مرید بھی تو کسی وجہ سے بنا ہوا ہوں لیکن آپ ہیں کہ میری طرف نظر ہی نہیں کرتے۔ ہُن تے میرا کم کر دیو۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 7، 2010 #160 سن رہے ہیں اہلِ محفل؟ شمشاد لالہ دوسر ی شادی کرنا چاہتے ہیں کوئی کروا دے