مریم نواز کا جیل سے ایک درد بھرا آڈیو پیغام

مریم نواز نے اپنا آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جس میں انھوں نے بتایا کہ کس طرح سے یہ اپنی والدہ کو بیماری کی حالت میں چھوڑ کر آئی ہیں۔ مریم نواز جب اپنے والد کے ساتھ لندن میں جب اپنی والدہ کو دیکھنے آئی سی یو میں پہنچی تو وہاں اُن کی والدہ بے ہوش تھیں جس دن مریم نواز اور نواز شریف لندن سے آرہے تھے تو اِن کی والدہ نے کیا کہا ۔۔۔۔
 
Saqib mehmood

محفلین

مگر مچھ کے انسو⁦☺️⁩
 
Top