مبارکباد مریم بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-9890.jpg


مریم افتخار
بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک
اپنے ارد گرد کے ماحول کو خوشگوار بنانے میں انہیں کمال حاصل ہے
اپنے برجستہ و بےساختہ جملوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں
۔آمین
سدا شاد و آباد رہیں
اُستادِ محترم تشریف لائیے
 
آخری تدوین:
IMG-9890.jpg

مریم افتخار
بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک
اپنے ارد گرد کے ماحول کو خوشگوار بنانے میں انہیں کمال حاصل ہے
اپنے برجستہ و بے ساختہ جملوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں
اُستادِ محترم تشریف لائیے
آپا جی ہم آپ کی محبت کے مقروض رہیں گے!!
جزاک اللہ خیرا کثیرا ♥️
 
Top