سیما علی
لائبریرین

مریم افتخار
بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک
اپنے ارد گرد کے ماحول کو خوشگوار بنانے میں انہیں کمال حاصل ہے
اپنے برجستہ و بےساختہ جملوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں
۔آمین
سدا شاد و آباد رہیں
اُستادِ محترم تشریف لائیے
آخری تدوین: