مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

مریم افتخار بہنا بہت بہت مبارک ہو۔
میں بہت دیر سے پہنچی۔۔۔ سوری ی ی ی ۔۔۔۔۔
خیر مبارک بہنا۔ دیر آید درست آید !!!

مریم افتخار آپ سچ مچ الیکشن کمشنر ہیں؟؟؟؟
اگر ہیں تو کہاں کی؟؟؟؟
بارہویں سالگرہ - اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

خیر مبارک !!

خیر مبارک وغیرہ یاز بھائی !
 

عینی مروت

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مریم بہنا :)
دعا ہے محفل پرآپکے مراسلے و مناصب" دن دوگنی رات چوگنی"ترقی کریں (ہمارے مراسلوں سمیت :( )
 
Top