مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

کفر ٹوٹا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
پہلے ہزار مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)
امی کی جوتی سےکبھی کبھاری کی شناسائی رکھتے شاد آباد رہیں۔ :p

1000posts.jpg


Congratulations-Fireworks-In-Background-Picture.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل کی زندہ دل محفلین مریم نے سال رواں کے بہترین مرد اور خاتون محفلین چنتے چنتے بہت بہترین کام کیا ہے یعنی بالآخر اپنے ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ :party: :party:
اردو محفل کو آپ کی صلاحیتوں پر ناز ہے۔ یوں ہی محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں۔ پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
animated-congratulation-image-0058_zps1krc4plv.gif
 
محفل کی پرجوش رکن مریم افتخار کو محفل کا نشہ مبارک!

امید ہے کہ یہ نشہ دیرپا ثابت ہو گا اور جلد ہی ہمیں اگلی مبارک باد دینے کا شرف حاصل ہو گا۔

خیر مبارک !!! آپ کا شکریہ ادا نہیں کِیا جا سکتا !!
محفل تو از خود ایک ساقی ہے۔۔۔ وقفے وقفے سے پِلائے جاتا ہے۔۔۔ چھوڑو تو بلائے جاتا ہے۔ نشہ نہ ہو تو اور کیا ہو !
:dontbother:
الیکشن کمشنر محترمہ مریم افتخار صاحبہ مبارک ہو۔:)
خیر مبارک حلقہ چار سو بیس کے مظلوم ووٹر اور معصوم مینیجر صاحب
:p

بہت مبارک ہو مریم بہن۔
بالآخر۔
آہ۔۔۔۔بالآخر۔۔۔۔
غالب نے یونہی تو نہیں کہا تھا نا کہ آہ کو چاہئیے اک عمر اثر ہونے تک۔۔۔
ہماری وہ ساری آہیں جو ہمارے بعد آنے والوں کی نہ جانے کتنے کتنے ہزاری ہونے پر نکلتی تھیں۔۔۔ بالآخر اثر کر ہی گئیں۔۔۔ اور آپ نے ہاتھ نہیں بٹایا نا ! :p
خیر مبارک اخی !!
:rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow:
آپ کو مبارک ہو مریم!
خیر مبارک۔۔۔
اور آپ کو بھی بے حد مبارک ہو۔۔۔۔ ہمارے حلقے میں اِس قدر لِیڈ کی !
:zabardast1:

کفر ٹوٹا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
پہلے ہزار مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)
امی کی جوتی سےکبھی کبھاری کی شناسائی رکھتے شاد آباد رہیں۔ :p

1000posts.jpg


Congratulations-Fireworks-In-Background-Picture.jpg
خیر مبارک چوہدری صاحب !
جُوتی تو مفت میں بدنام ہے امی کی۔۔۔ ورنہ حربے تو اور بھی بڑے۔۔۔ :p
اردو محفل کی زندہ دل محفلین مریم نے سال رواں کے بہترین مرد اور خاتون محفلین چنتے چنتے بہت بہترین کام کیا ہے یعنی بالآخر اپنے ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ :party: :party:
اردو محفل کو آپ کی صلاحیتوں پر ناز ہے۔ یوں ہی محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں۔ پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
animated-congratulation-image-0058_zps1krc4plv.gif
خیر مبارک لاریب بہنا !!!!
روزِ ازل سے ہماری قسمت میں ہمارا ہزاری ہونا اِس لڑی میں لکھ دیا گیا تھا۔۔۔ ہم ایویں ڈیڑھ سال پریشان ہوتے رہے۔۔۔ :p اور یہ لڑی تب نہ کھولی۔
:mogambo:
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
یہ مسکا پالش نہیں ہے!!!
:):):)
خیر مبارک سید عمران ! کاش ہمیں کبھی کبھی تو آپ کی کوئی بات سمجھ آیا کرے۔:sneaky:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
خیر مبارک سید عمران ! کاش ہمیں کبھی کبھی تو آپ کی کوئی بات سمجھ آیا کرے۔
ہائیں!!!
ہم تو اپنے تئیں نہایت آسان اردو تحریر فرماتے ہیں۔۔۔
پھر یہ اٹکن کاہے کی!!!
بہرحال مطلب یہ کہ الیکشن کمیشنر ہونے کی حیثیت سے ہم نے مبارک باد مسکا پالش کے لیے نہیں دی۔۔۔
خلوص دل سے دی ہے۔۔۔
امید ہے اب تو سمجھ میں آگیا ہوگا!!!
:):):)
 
مریم بہنا آپ کو ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔

مریم افتخار صاحبہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)

ماشاءاللہ۔۔۔!

بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔

خیر مبارک و جزاک اللہ وغیرہ۔۔۔۔
 
Top