مرقع زرین

محمدصابر

محفلین
PIC_0023.JPG
 
6 ماہ پہلے پاکستان لاہور اردو بازار سے مجھے یہ کتاب لکہ ایک لمبی ساری کتابی شکل میں ہے مگر مختصر؟ صحیح محمد بھائی؟ اسے جبکہ آپ نے سکین بھی کرلیا ہے تو آپ سے ایک درخواست ہے کہ مجھے اس کی فائل زپ کرکے اور اس فائل میں نوٹ پیڈ پر اپنا نام لکھ کر ارسال کردیں‌تو عنایت ہوگی۔ ایمیل پی ایم کردیتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر
 
ذیشان حیدر

محفلین
واہ جناب مزہ آگیا۔جناب یہاں کوئی صاحب ہیں‌جو خطاطی اور کتابت سیکھائیں۔ ہم تو بے تاب بیٹھے ہیں‌۔کہ قلم کس طرح بنانی ہے ۔ خط کسے کہتے ہیں اور لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے ۔حق تو یہ ہے کہ ہم خود صاحب علم کے پاس جائیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ اس لنک پر بھی نظر دوڑائیے۔ اور خطاطی کا مزہ لیجئے۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
 
محمدصابر

محفلین
6 ماہ پہلے پاکستان لاہور اردو بازار سے مجھے یہ کتاب لکہ ایک لمبی ساری کتابی شکل میں ہے مگر مختصر؟ صحیح محمد بھائی؟ اسے جبکہ آپ نے سکین بھی کرلیا ہے تو آپ سے ایک درخواست ہے کہ مجھے اس کی فائل زپ کرکے اور اس فائل میں نوٹ پیڈ پر اپنا نام لکھ کر ارسال کردیں‌تو عنایت ہوگی۔ ایمیل پی ایم کردیتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر

شکریہ راسخ بھائی۔ مجھے یہ کتاب کسی دوست سے ملی میں نے سکین کر کے ساری یہاں لگا دی۔ اب آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے میں سمجھ نہیں پا رہا۔
 
شکریہ راسخ بھائی۔ مجھے یہ کتاب کسی دوست سے ملی میں نے سکین کر کے ساری یہاں لگا دی۔ اب آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے میں سمجھ نہیں پا رہا۔

میں‌ یہ چاہ رہا ہوں‌ کہ اسے آپ‌ساری کی ساری زپ کرکے ساتھ اپنا نام نوٹ پیڈ فائل میں‌ لکھ کر ارسال کردیں۔ نستعلیق کے‌حوالے‌ سے ایک سائٹ تیار کر رہا ہوں‌وہاں‌ آپ کے نام کے ساتھ‌ رکھنا چاہتا ہوں
 
ذیشان حیدر

محفلین
راسخ کشمیری صاحب میرے دوست کے پاس حضرت نفیس شاہ صاحب کی ایک دو کتابیں اسطرح کی ہیں‌جو کہ ابھی میں نے سکین نہیں کیں اگرآپ کہیں‌تو بھیج دوں۔ لیکن یہ نہ ہو کہ اردو بازار والے مجھے پکڑ لیں‌پائریسی کے جرم میں ؟ مطلع ضرور کیجئے گا ۔
 
Top