مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے مینا بازار میں جانے کی دلچسپی نہیں، لیکن یہ تو معلوم ہو گا ناں کہ ہوتا کب ہے۔ ہو سکتا ہے کوئی اور ہی آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آنے والا کیا مہینوں انتظار میں رہے گا، جب اسے معلوم ہی نہیں کہ مینا بازار کب ہو گا؟

میں نے وہاں اسٹال لگانا ہے، اس لیے پوچھ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، وہ ساتھ والی گلی میں رہتا ہے۔ میں تو مہندی اور چوڑیوں کا کام کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین کو تو روکا جا سکتا ہے پا جی چڑیل کو کیسے روکیں گے روشنی ڈالیں

نبیل بھائی، سعود بھائی یہ تو واقعی چڑیل کا پیغام لگ رہا ہے۔ میں نے دو دفعہ حذف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوا، آپ اس کو حذف کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے چڑیل کا پیغام حذف ہوا۔ چھوٹا موٹا منتر اس پر اثر ہی نہیں کرتا۔
 
زینو بٹیا ہم سب کی دلاری آپ تنگ ضرور کریں بھائیوں کو کہ یہ آپ کا حق ہے پر ضوابط کی خلاف ورزی نہ کریں ناں۔ یہ اچھی بات تو نہیں ہے ناں بٹیا؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل منع ہے یہاں خواتین کا داخلہ، پھر بھی کچھ خواتین شرارت کرنے سے باز نہیں آتیں۔
 
Top