میں اُس میں صرف تین ہی صفحات یعنی 316 تا 318 تک ٹائپ کر سکی تھی جو میں نے گوگل ڈاکس پر اپلوڈ کر دیا تھا۔
یہ مراۃ العروس کا دھاگہ ہے، شاید افسانہ نادر جہاں کی بات کر رہی ہو، اس میں صفحات ٹائپ کرنے کے لیے مزید وقت لے سکتی ہو۔ :)
 
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات ----36 تا 50 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 51 تا 60 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 61 تا 75 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 76 تا 90 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 91 تا 100 مکمل
محمد عُمر: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 101 تا 125 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 126 تا 135 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 136 تا 150 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 151 تا 161 مکمل
 
Top