مراۃ العروس
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔

ریختہ ربط
مراۃ العروس ریختہ لنک

گوگل ڈاکس ربط
مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)

مراۃ العروس ٹائپنگ گفتگو دھاگہ


گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔

پروف تجاویز
1۔ گوگل ڈاکس کے صفحہ کا ریختہ یا پی ڈی ایف کے اصل صفحے کے ساتھ موازنہ کرنا ہے۔
2۔ کوما اور ختمہ (period) دیکھنا ہے کہ ٹھیک جگہ لگا ہے یا جہاں مناسب بنتا ہے، کئی دفعہ اصل نسخے میں کوما اور ختمہ صحیح استعمال نہیں ہوا۔
3۔ اس کے علاوہ املا کی غلطیاں اور اصل متن سے کچھ غلط ٹائپ ہو گیا ہو۔
4۔ پرانی املا کو جدید سے بدلنا ہے جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
5۔ جس غلط لفظ یا چھوٹے ہوئے لفظ کو لکھا یا ٹھیک ہے اسے سرخ رنگ سے بولڈ کر دیں۔
6۔ جس لفظ پر شک ہو کہ شاید غلط ہے اسے بولڈ کر دیں۔
7۔ جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اورپھر ختمہ ۔
 
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35
 
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35 مکمل
محمل ابراہیم :ریختہ صفحات ----36 تا 50
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 51 تا 60
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 61 تا 75
 
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35 مکمل
محمل ابراہیم :ریختہ صفحات ----36 تا 50
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 51 تا 60
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 61 تا 75 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 76 تا 90
محمد عمر : ریختہ صفحات --- 91 تا 100
 
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35 مکمل
محمل ابراہیم :ریختہ صفحات ----36 تا 50
محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 51 تا 60
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 61 تا 75 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 76 تا 90
محمد عمر : ریختہ صفحات --- 91 تا 100 مکمل
محمد عُمر: ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 125
 
Top