مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

atta

محفلین
کوئ جواب، تبصرہ یااظہار رائے ایک سطر سے زائد ہو تو شائع نہیں ہو رہے.ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے.
 

atta

محفلین
موبائل پہ اوپرا منی استعمال میں ہے.دیگر فورمز پہ مسئلہ نہیں ہے.
 
عجیب مسئلہ ہے یہ تو۔ اور اس سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ اس کو دہرا کر سبب جان سکیں۔ غالب گمان ہے کہ یہ مسئلہ کلائنٹ سائڈ کا ہے، سرور پر ایسا کوئی مسئلہ ریکارڈ میں موجود نہیں۔ :) :) :)
 
Top