مذہب یوں بھی پھیلتا ہے اسپین کی تاریخ پر ایک نظر

احسان اللہ

محفلین
اندلس پر مسلمانوں نے آٹھ سو سال حکومت کی

پھرعیسائیوں نے پورے اسپین پر قبضہ کر لیا
اور مسلمانوں کیلئے تین راستے رکھے
1۔اندلس سے نکل جائو
2۔عیسائی ہو جائو
3۔مرنے کیلئے تیار ہو جائو

پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ پورے اسپین میں ایک بھی مسلمان نہ تھا
 
Top