مذہب کی تعلیم - قرآن و سنت کی روشنی میں لکھا گیا ناول - از شاہد بھائی

شاہد بھائی

محفلین
1.jpg

رانا

محفلین
ہر قسط کے لئے علیحدہ دھاگا کھولنے کی کیا وجہ ہے جبکہ اصولی طور پر ایک ہی دھاگے میں تمام قسطیں شئیر ہونی چاہئیں اور ہو بھی سکتی ہیں۔ اس طرح غیر ضروری طور پر دھاگوں کی تعداد میں اضافہ کرنا طبعیت پر کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔ دوسرا اس سے یہ قباحت پیدا ہوتی ہے کہ اگر کوئی محفلین اس زمرے میں جھانکنا چاہے یہ دیکھنے کے لئے کہ کیسی کیسی تحریریں یہاں موجود ہیں تو اسے اس طرح کے غیر ضروری دھاگے اس کی تلاش کا بہت وقت لے لیں گے۔ اب اگر اس ناول کی بیس قسطیں بھی ہوں تو سوچیں ذرا۔

پھر یہ ناول بھی کوئی یونیکوڈ نہیں بلکہ صرف تصویری متن پیش کیا جارہا ہے۔ تو کیا یہ بہتر ہے یا ایک پی ڈی ایف فائل بنا کر شئیر کر دینا بہتر ہے۔ پڑھنے والوں کی آسانی کو مد نظر رکھنا چاہئے۔
 
غلطی پر معذرت طلب کرتا ہوں بھائی۔ نیت ایسی نہیں تھی بس غلطی کی بنا پر ہر قسط کیلئے نیا دھاگہ بنا دیا۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ اب اس کہانی کی جتنی بھی اقساط ہونگی اسی دھاگے میں پیش کی جائیں گیں اِن شاء اللہ ۔ ایک بار پھر معذرت !!!
 
Top