مد ینے کی پا ک گلیا ں

Idrees Ahmed Azemi

محفلین
جنت کا نظارہ دنیا میں دیکھنا ہے تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دربار زندگی میں ضرور دیکھئے اور اگر اللہ موقح دے تو آقا کی خدمت میں میری طرف سے ہاتھ باندھ کر سلام عرض کیجیئے گا میری ذات پر احسانِ عظیم ھو گا
 

الف نظامی

لائبریرین
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ و بارک وسلم۔
جہاں روضہ پاک خیرالوری ہے
وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
 
Top