نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

مہ جبین

محفلین
پتا ہے اویس بھیا
یہ نعت باقر نے پڑھی تھی۔ وہ بہت اچھی نعت پڑھتا ہے۔

اللہ پاک باقر مرحوم کی بخشش و مغفرت فرماکر اسکے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

پیاری عائشہ عزیز چندا !
اللہ صبر کرنے والوں کو عزیز رکھتا ہے
 
بہت عمدہ اور لاجواب نعت شریف ہے

ہر ایک شعر انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ ہے ماشاءاللہ

اسی نعت کا ایک شعر اور ہے، بہت ہی عمدہ​
حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ
شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں
مجھے ذاتی طور پر یہ شعر بہت پسند ہے کہ اس میں کتنی خوبصورتی سے ہمیں اپنے عیبوں کی طرف نظر کرنے کی ترغیب دی ہے پیرسید نصیر الدین شاہ رحمۃاللہ علیہ نے۔۔۔ ۔۔ سبحان اللہ​
جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
سدا خوش رہو​
سبحان اللہ۔میں بھی اسی شعر کا ذکر کرنے والا تھا۔واقعی یہ بہت عمدہ اوربامعنی شعر ہے
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
:laugh::laugh::laugh:
میاؤں میں نے تو لفظ "آنہ" سنا تھا یعنی ای آنہ ، چار آنے، آٹھ آنے، 12 آنے، 16 آنے کا ایک روپیہ
مگر یہ آنی ؟ کیا یہ آنے کی مونث ہے؟:p

وہ جیسے فاخر کا ایک سونگ ہے

جس کے آخر میں کہتا ہے
"جو آتا ہے۔۔۔۔ وہ جاتا ہے
دنیا آنی جانی ہے۔۔۔۔ بس ایک کہانی ہے"

(مہ جبین آپی کان ہی نہ پکڑوا دیں ، پچھلی بار کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگ چھوٹے ):blacksheep::blacksheep::blacksheep::blacksheep:
 
بہت عمدہ اور لاجواب نعت شریف ہے

ہر ایک شعر انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ ہے ماشاءاللہ

اسی نعت کا ایک شعر اور ہے، بہت ہی عمدہ​
حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ
شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں
مجھے ذاتی طور پر یہ شعر بہت پسند ہے کہ اس میں کتنی خوبصورتی سے ہمیں اپنے عیبوں کی طرف نظر کرنے کی ترغیب دی ہے پیرسید نصیر الدین شاہ رحمۃاللہ علیہ نے۔۔۔ ۔۔ سبحان اللہ​
جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
سدا خوش رہو​
عقیدہ اور عقیدت عیاں ہے
 
Top