تاسف مدیحہ گوہر آج انتقال کر گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
اجو کا تھیٹر
ٹی وی اور سٹیج کی مشہور فنکارہ مدیحہ گوہر کا آج انتقال ہوگیا۔
وہ گذشتہ تین برس سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 

جان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top