مدیحہ گوہر،

  1. جاسمن

    تاسف مدیحہ گوہر آج انتقال کر گئیں

    اجو کا تھیٹر ٹی وی اور سٹیج کی مشہور فنکارہ مدیحہ گوہر کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ گذشتہ تین برس سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے اور...
Top