مدد کی اپیل

آداب

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے اگر کوئی صاحب تکلیف کریں تو میرا کام کافی آسان ہو جائے گا ۔

میں وی بی V B 6.0 میں بنائے گئے ایک سافٹ ویر کی ڈیٹا بیس کو ایس قیو ایل SQL سرور کی مدد سے شیئر کر کے مختلف کمپوٹرز پر استعمال کرنا چاہتا ہوں یعنی میں آپنے سافٹ ویئر کو ملٹی یوزر بنانا چاہتا ہوں جو کہ لوکل ایریا نیٹ ورک پر چلایا جا سکے اور تمام یوزر کے کمپیوٹرز میں موجود سافٹ ویئر کی کاپی ایک سرور کمپیوٹر سے ڈیٹا بیس کا پاتھ حاصل کر کے ڈیٹ اپ ڈیٹ کرتے رہیں ۔

جواب کا طالب
سید فیضان الحسن
 
نبیل بھائی کو تنگ کرنے کا کوئی اردہ نہیں ہے جناب یہ تو بس ایک سوال ہے امید ہے اس کا جواب کوئی بھی دے دے گا جو اس فیلڈ میں کامیاب ہو گا ویسے فل حال تو کوئی امید نظر نہیں آتی لیکن

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

پیوستہ رہ بزم یاراں سے امید جواب رکھ

ہا ہا ہا ہا
 
Top