مدد کریں

زویا شیخ

محفلین
ابن الوقت نطلب مطلبی . .
پھر بنت الوقت لکھنا صحیح ہوگا یا نہیں وقت کا بیٹا مطلب مرد کے لےء اور بنت الوقت مطلبی عورت کے لےء رہنمائی کریں
 
محمداحمد

لائبریرین
ابن الوقت نطلب مطلبی . .
پھر بنت الوقت لکھنا صحیح ہوگا یا نہیں وقت کا بیٹا مطلب مرد کے لےء اور بنت الوقت مطلبی عورت کے لےء رہنمائی کریں

میرا خیال ہے کہ ایسا محاورتاً کہا جاتا ہے۔ اور محاورے میں اس قسم کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوتی۔

جیسے ہم کہتے ہیں کہ "بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی"۔ اسے ہم بکرے کی ماں کے بجائے بکرے کا باپ نہیں کر سکتے۔
 
Top