مدد درکار ہے

السلام علیکم!
احبابِ گرامی میں اپنے کمرے کی دیواروں کو فلیکس پر بنے خوبصورت ڈیزائنوں سے سجانا چاہتا ہوں اور اتفاق سے تھوڑا بہت اڈوب فوٹو شاپ اور کورل ڈرا بھی جانتا ہوں۔ مجھے قابلِ تدوین (ایڈٹ ایبل) ویکٹرز میں ہر طرح ایسے ڈئزائن درکار ہیں جو دیوار پر دیدہ زیب ہوں۔ احباب جو اس حوالے سے جانتے ہیں وہ لنکس ارسال کریں۔ عنایت ہوگی۔
 
Top