مدد درکار ہے

پھر مجھے کیوں ڈانٹ دیا؟ :oops:

ماشاء اللہ ہمت ہے آپ کی۔ موبائل سے مراسلے لکھ لیتی ہیں۔ جبکہ میں جب بھی سیل سے آن لائن ہوتا ہوں ایک لفظ بھی نہیں لکھ پاتا۔
:oops:

انکل جی بزرگوں کو ڈانٹا تھوڑی جاتا ہے ان سے تو دعائیں لی جاتی ہیں

جی موبائل سے آن لائن رہنے والوں کو کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جلد ہی اس پر تھوڑا بہت لکھوں گی
 
یہ کیلنڈر حساب کتاب پر ہے یا جس دن عید منائی گئی وہ بتاتا ہے؟
اس سائٹ سے ہمارا تعلق فقط اتنا ہی ہے جتنا کسی بھی گوگل کر کے وہاں تک پہنچنے والے کا ہو سکتا ہے۔ہمارے کاربن ڈیٹنگ ٹول کے مطابق یہ سائٹ پہلی دفعہ سن 2003 میں منظر عام پر آئی۔ یہاں چونکہ سن 1982 کا قصہ زیر غور ہے، لہٰذا ناممکن تو نہیں البتہ غالب گمان اینکہ مذکورہ تاریخیں حساب کتاب پر ہی مبنی ہوں گی۔ ہمارا نہیں خیال کہ پاکستان میں تہواروں کی اصلی تاریخوں کی ایسی کوئی کوئی پبلک آرکائیو موجود ہے جس میں زمانہ ماقبل ویب کے اندراجات موجود ہوں۔ بہر کیف تاریخ میں زیادہ سے زیادہ ایک دن کا فرق ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
 
ایک اور معمہ آپ کے لیے آسان کرتے چلیں۔ :)
"انکل" ابن سعید بھی آپ کی طرح عدنان صاحب سے کوئی تین سال چھوٹے ہیں۔ :)
بہت بہت شکریہ عثمان جی مطلع کرنے کا
پہلے بھی معذرت کے ساتھ انکل کہا تھا اب یہ گستاخی نہیں ہوتی
 
Top