1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مدد درکار ہے

ذیشان لاشاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 10, 2019

  1. ذیشان لاشاری

    ذیشان لاشاری محفلین

    مراسلے:
    89
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم
    خاکسار کو ان اصطلاحات کی تعریف مع امثلہ درکار ہیں
    اگر کوئی دوست مدد فرما دیں تو شکر گذار ہوں گا
    اشد ضرورت ہے۔
    عینیت
    داخلیت
    خارجیت
    آفاقیت
    قنوطیت
    رومانیت
    کلاسیکیت
    علامتیت
    رمزیئت و ایمائیت
    تغزل
    تنوع
    سھل ممتنع
    غرابت
    معاملہ بندی
    مضمون آبیتی
    خیال آفرینی
    حقیقت آفرینی
    مقفی و مسجع نثر
    عاری نثر
     

اس صفحے کی تشہیر