مدد،ًمدد پلیز

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم ۔
حضرت میرا سوال یے ھے کے میں نے آپکے فورم کی طرح ایک فورم بنایا ھے۔ لیکن یہ پی۔ایچ۔بی بی۔والوں کا ھے۔
2 ۔ سوال یہ ھے کے میں اسکو اردو میں تبدیل کرنا چاہتا لیکن مینے ایڈمن پینل میں کافی ڈھونڈا لیکن نہیں کرسکا۔
4- سوال یہ ھے میں اس میں کیٹیگری دے رہا ھوں وہ نظر نہیں آرہی بلکہ تمام فورم مکس ھوجاتے ہیں۔
5 - میرا آخری سوال یہ ھے کے ہم فورم پر پیسہ خرچ کرتے ھیں ۔اور ہم اسے ایک جاب سمجھ کر اس پر توجہ دیتے ہیں لیکن اس سے ہمیں کیا ملتا ھے۔
شکریہ
اللہ حافظ​
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ نے پی ایچ پی بی بی کا کونسا سوفٹویر استعمال کیا ہے؟ اگر آپ نے کسی اور سائٹ سے یہ سوفٹویر ڈاؤنلوڈ کیا ہے تو اس میں شاید آپ کو اردو کسٹمائزیشن نہیں ملے گی اور اگر آپ نے یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے یہ پیکج حاصل کیا ہے تو آپ کو ایڈمن سیکشن میں اردو لینگویج کی انٹری مل جائے گی۔ ویسے بھی اردو پی ایچ پی بی بی کی ڈیفالٹ‌ لینگویج انسٹالیشن پر ہی اردو سیٹ ہو جاتی ہے۔ آپ کی بتائی ہوئی علامات سے لگ رہا ہے کہ آپ کی ڈیٹابیس بھی یونیکوڈ کمپیٹیبل نہیں ہے۔

آپ کے آخری سوال کے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا بنیادی مقصد اردو کی ترویج کرنا ہے اور ہم یہ کام اپنے شوق سے ہی کر رہے ہیں۔
 
Top