مختلف ممالک کی پولیس

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کی پولیس ۔۔

britishf.jpg
 

ایم اے راجا

محفلین
پاکستانی پولیس ۔۔۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
pakistan.jpg
پر کبھی آپ نے اپنی پولیس کے وسائل اور دوسرے ممالک کی پولیس کے وسائل پر توجہ فرمائی ہے؟ اپنی پولیس کے یونیفارم کلاتھ ( تھرڈ کلاس کلاتھ اور تھرڈ کلاس سامان ) کا مقابلہ بھی تو کریں نہ دوسرے ممالک کے ساتھ!!!!! ذرا اس سفارش کے معاشرے اور بے سروسامانی کے حال میں دوسرے ملکوں کی پولیس سے کام کروا کر دیکھیں تو فرق صاف ظاہر ہو جائے گا کہ کون واقعی پولیس ہے!!!!!!!!!!
 
Top