محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ح۔ذف و ت۔رمیم اور اصلاح و اضافہ

فرخ

محفلین
" جو شخص ( یہ ) کہتا ھے کہ محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ہر زمانے کی ضروریات اور حالات کے لحاظ سے حذف و ترمیم اور اصلاح و اضافہ ھو سکتا ھے وہ دراصل اسلام سے دوام ( ھمیشگی ) کا حق سلب کرتا ھے۔ کیوں کہ جو دین ناقص ہو، اور حذف و اضافہ کا محتاج ہو، وہ اگر ہمیشہ کے لئے ذریعہء ھدائیت ہونے کا دعویٰ کرے تو اس کا دعویٰ جھوٹا ہوگا۔

(اسلامی تہذیب، اصول و مبادی از مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ )
 
Top