مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

مغزل

محفلین
ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی اور امنہ کو میری طرف سے مبارک
جی شکریہ ،

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

مغل بھائی، آپ کوبیٹی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی اس کونیک اورصالح بنائے۔آمین ثم آمین


والسلام
جاویداقبال

بہت بہت شکریہ جاوید بھائی ، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ، آًمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو بھائی :)
ماشاءاللہ دونوں بھتیجیوں کے نام بہت اچھے ہیں۔ آمنہ کی تازہ تصویریں میں بھی دیکھ لیں اس دن۔ اور ہاں آپ سب کو آمنہ کی گزشتہ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ :)
 
Top