محمد رفیع صاحب اور لاہور

فرخ منظور

لائبریرین
دلچسپ بات ہے کہ محمد رفیع تقسیم کے بعد بھی لاہور میں اپنے گھر آتے جاتے رہتے تھے کیونکہ والدین اور بہن بھائی تو لاہور میں ہی رہتے تھے بلکہ جب 65 کی جنگ شروع ہوئی تو رفیع صاحب لاہور میں ہی تھے سرحدوں پر کشیدگی کی وجہ سے واپس جانا مشکل ہوا تا نوشاد صاحب نے کہا کہ اب پاکستان سے واپس انڈیا نہ آئیں بلکہ پاکستان سے حج کے لیے چلے جائیں اور حج کر کے انڈیا واپس آئیں۔ رفیع صاحب نے ایسا ہی کیا۔
 
Top