محفل کے ہر دل عزیز رکن ---

آوازِ دوست

محفلین
نئی ملازمت تھی تو وقت نہیں ملتا تھا اب ذرا اطمینان ہوا ہے حاضر ہوتا رہوں گا
ویلکم بیک دوست بس ذرا یہ واضح کر دیجئے کہ کہ اَب آپ کے اطمینان کی وجہ ملازمت کا نیا پن زائل ہونے سے ہے یا نصیبِ دُشمناں فقط زائل ہونے سے ہے :)
 
ویلکم بیک دوست بس ذرا یہ واضح کر دیجئے کہ کہ اَب آپ کے اطمینان کی وجہ ملازمت کا نیا پن زائل ہونے سے ہے یا نصیبِ دُشمناں فقط زائل ہونے سے ہے :)

عزیزِ من ، طبعِ آزاد نے ایک بار پھر قلابہِ غلامی اتار ڈالا ہے۔
 
Top