گیارہویں سالگرہ محفل کے گیارہ سالہ سفر کی تصویری جھلکیاں

عائشہ عزیز

لائبریرین
٢٦ جون ٢٠١٠
اس بار جون میں ہی ہدف پورا ہو گیا ہے



٢٥ دسمبر ٢٠١٠
اردو محفل کے سنہری اصول بھی پہلے نوٹسز میں چلتے تھے
جب میں محفل پر آئی تو یہ والا تھیم چل رہا تھا۔ مجھے تو یہ بہت اچھا لگتا تھا، پھر جب زینفورو پر آئے تو اس کے اسمائیلیز مجھے بہت خراب لگے۔ لیکن پھر آہستہ آہستہ یہ بھی اچھا لگنے لگا۔
تھینک یو یہ سب شیئر کرنے کے لیے۔ زبردست! :)
 

فہیم

لائبریرین
وارث بھائی کی دیرینہ خواہش کی تکمیل میں یہ لڑی ترتیب دی جا رہی ہے.اردو محفل کے ٥٠٠ سے اوپر سکرین شاٹس آرکائیو میں موجود ہیں.ان میں سے کچھ کا انتخاب کرنا تھا تو کوشش کی ہے سکرین شاٹ سالگرہ کے آگے پیچھے کسی مہینہ کا ہو یا پھر ایسے موقع کا جب محفل کا سافٹوئیر یا تھیم تبدیل کی گئی ہو ،تو شروع کرتے ہیں ٢٠٠٥ سے

بہت زبردست جناب۔
آپ نے تو سب پرانی یادیں تازہ کرادیں:)
 

squarened

معطل
آپ نے تو کمال کر دیا محترم
سر جی، محترمہ
ویسے اس میں کوئی خاص کمال کی چیز نہیں ہے،صرف آرکائیو ڈاٹ آرگ سے سکرین شاٹس لے کر اپلوڈ کیے ہیں

بہت خوب تصویری سفر کرایا!! جب سے اردو محفل کی رکنیت اختیار کی ہے یہی تھیم دیکھتے آ رہے ہیں تو ہمیں تو یہی اچھا لگتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اگر کچھ بدلاؤ آئے تو تھوڑا عجیب سا لگے
یہ زینفورو کی ڈیفالٹ تھیم ہے،اور ٢٠١١ سے محفل پر یہی موجود ہے ،میرا نہیں خیال کہ اس میں تبدیلی کی آگے بھی کوئی ضرورت پڑے ،کچھ Nulled فورمز پر مختلف تھیمز دیکھی ہیں،مگر میرے خیال میں ڈیفالٹ تھیم ہی سب سے بہتر ہے

یقین کیجیے کہ یہی زینفورو بہتر ہے۔ ورنہ وی بلیٹن کے زمانے میں تو محفل آنے کو جی نہیں کرتا تھا۔
جی،بالکل زینفورو کی ڈولپمینٹ وی.بی سے کافی بہتر ہے ۔اب تو کافی پاکستانی فورمز بھی زینفورو کی طرف راغب ہو رہے ہیں
 

squarened

معطل
معذرت میری غلطی کے لیے
سر معذرت کر کے شرمندہ نہ کریں ،ویسے ہماری پوسٹس کے ساتھ جینڈر شو نہیں ہو سکتا جیسا کچھ دیگر زینفورو فورمز پر ہے
funtehzeeb.png

ابن سعید
 
سر معذرت کر کے شرمندہ نہ کریں ،ویسے ہماری پوسٹس کے ساتھ جینڈر شو نہیں ہو سکتا جیسا کچھ دیگر زینفورو فورمز پر ہے
funtehzeeb.png

ابن سعید
یہ بالکل ممکن ہے، لیکن ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پیغام کے ساتھ رکن کی کم سے کم تفصیلات نظر آئیں تا کہ صفحہ ہلکا پھلکا رہے۔ :) :) :)
 
Top