محفل کے جِن بھوت

جی ایسا ہی کچھ ہے. میں تو شروع دن سے کہتا ہوں محفل کی اینڈرائڈ ایپ ہونی چاہئے. پوسٹ دیکھنے، پڑھنے اور کرنے کے لیے بار بار لیپ ٹاپ پر کون جائے. یہ تو بھلا ہو اب اینڈرائڈ کروم براؤزر میں انٹرفیس کچھ بہتر لگ رہا ہے. اب انشاءاللہ کوشش رہے گی شرکت ہوتی رہے 😇
 
جاسمن

لائبریرین

ان شاءاللہ۔
 
محمل ابراہیم

لائبریرین
کم بولنے والوں ذرا دھیان سے پڑھیئے

خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو

لاؤڈ اسپیکر کا انتظام میں کر دوں گی
 
سیما علی

لائبریرین
ایموجیز کیوں نہیں ملتے ۔۔۔؟؟
کہیں گم تو نہیں ہو گئے

cRIIgao.jpg
 
زبیر صدیقی

محفلین
زبیر صدیقی کے چھ سالوں میں 121 مراسلے زبیر صدیقی ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:) ہماری محفل کے جن بھوت چین کے مکین بھی ہیں۔ :)
زبیر صدیقی کے چھ سالوں میں 121 مراسلے
زبیر صدیقی ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
ہماری محفل کے جن بھوت چین کے مکین بھی ہیں۔ :)
ہم تو حاضر ہوتے رہتے ہیں۔ بس آمد کم ہوتی ہے تو اصلاح بھی کم لیتے ہیں۔
 
Top