چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

ماوراء

محفلین
ماوراء اور فہیم کل مطلب صبح میں بھی ڈبلن جا رہی ہوں
واپسی کا کوئی پتہ نہیں میرا والا کوئز فہیم اور زیک کے پاس بھی ہے اب جس کی مرضی پوسٹ کر دے ورنہ میرا اتتظار کریں
ماوراء میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ آپ پوسٹ کر دیجئے گا مجھے عجیب لگ رہا ہے اسے پوسٹ کرنا :nailbiting:
اچانک ہی پروگرام بن گیا کیا؟؟:nailbiting:
میں نے پوسٹ کر دیا ہے۔
 

خوشی

محفلین
میں‌کیسے مان لوں کہ آپ اپنی جیب سے بادام کھاتے ھیں،

یہ جشن منایا کیسے جا رھا ھے سب تو لگتا ھے سو رھے ھیںیہاں
 

تعبیر

محفلین
اچانک ہی پروگرام بن گیا کیا؟؟:nailbiting:
میں نے پوسٹ کر دیا ہے۔

اچانک ہی ہو رہا ہے اجکل سب کچھ میری طرف کیوں کہ مسٹر جو چھٹیوں پر ہیں۔
میں ایک دن ہی تو غائب تھی

جیتی رہو ماوراء بہت بہت شکریہ

مجھے پتہ نہیں کیوں اسے خود پوسٹ کرنے سے گھبراہٹ ہو رہی تھی :nailbiting:
 
Top