ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام ملائکہ
کیسی طبیعت ہے اب؟
میں تو آج کل سوئی ہوتی ہوں اس وقت :)
تم اتنی دیر سے کیوں آتی ہو؟
میں 4 بجے سوتی ہوں پھر اٹھ کر کام وام کرکے روٹی بنا کر کھا کر ادھر آتی ہوں تو 10 تک تو بج ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top