ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام!

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟ اور ابھی تک سفرنامہ کیوں مرتب نہیں ہو سکا؟ :) :) :)
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں بہنا
آپ کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں ۔۔ میری نانی کا انتقال ہوگیا تھا میں اس لئے نہیں آرہی تھی محفل میں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top