عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ناں اور کیا
امی پوچھ رہی ہیں کہ ایسا کیا ہے کہ تم کانپے جا رہی ہو اور مجھ سے ڈر کے مارے بولا ہی نہیں جا رہا
اور حیران بھی ہو رہی ہوں گی آنی کہ یہ لڑکی جو کسی سے نہیں ڈرتی ۔۔آخر ڈر کس سے رہی ہے؟
وہ پوچھیں تو ان کو بتا دیجئے گا کہ یہ کارنامہ مابدولت کا ہے۔۔آہم آہم :rollingonthefloor:
 
مقدس

ابھی تو ہم سے بولا ہی نہیں جا رہا۔۔۔ اتنا کانپ جو رہے ہیں:p
 
Top