السلام علیکم
کہاں چلے گئے ہیں شمشاد چاچو
میں ان کو بہت مس کر رہی ہوں۔
اور باقی سارے لوگ کہاں غائب ہیں خود ہی آ جائیں ورنہ۔۔۔!!!
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ اور آپ کے امتحانات کیسے جا رہے ہیں؟ :) :) :)
محمداحمد بھائی تو اعلان کر گئے ہیں کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے وہ کبھی گزرے تھے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

میں اچھی ہوں اور امتحان بھی اچھے ہو رہے ہیں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میں بھی بس کوئی اعلان کرنے ہی والی ہوں میرا مائیک گم ہوگیا ہے دراصل
 
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
اگر اعلان عوام کے حق میں ہے تو جشن سالگرہ کے اسٹور روم سے مائک اٹھا لیں، اور اگر اس کے بر عکس ہے تو خدا کرے کہ مائک ملے ہی نہیں! :) :) :)
 
ابھی میں نے اعلان سوچا ہی نہیں
بہت سوں کا بھلا ہو گا فکر نہ کریں۔۔۔کچھ لوگ تو حکومت کے خلاف ہمیشہ ہی بولتے ہیں ناں
 
Top