فرحت کیانی

لائبریرین
میں تو روٹیاں بھی بنا آئی:)
مجال ہے جو آج کل کوئی بھی روٹی گول بن جائے
اور اب میرے ہاف لنچ پلس ڈنر کا وقت :p
کوئی بات نہیں. روٹیوں کی بهی کوئی شخصی آذادی ہوتی ہے.
چلیں ڈرنچ کریں تاکہ پهر لڑائی کا آغاز کیا جا سکے.
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top