دلاور خان

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
آج بہت کام ہیں ۔۔ کپڑے دھوئے جا رہے ہیں ۔۔ کٹننگ کروانی ہے ۔۔ کپڑے پریس کرنے ہیں ۔۔ اور ان سے کاموں کے درمیان ۔۔ کھانا سونا اور گھر بات کرنا ۔۔
جاواں تے کتھے جاواں ۔۔
وعلیکم السلام

یہ سب کام آپ نے ہی کرنے ہیں:)
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
آج بہت کام ہیں ۔۔ کپڑے دھوئے جا رہے ہیں ۔۔ کٹننگ کروانی ہے ۔۔ کپڑے پریس کرنے ہیں ۔۔ اور ان سے کاموں کے درمیان ۔۔ کھانا سونا اور گھر بات کرنا ۔۔
جاواں تے کتھے جاواں ۔۔
وعلیکم السلام۔۔ گڈ لک عمر بھیا
 

ماہی احمد

لائبریرین
happy-birthday.jpg
 
Top