:) :) :) :) :)
ملائکہ محفلین ستمبر 17، 2012 #5,662 شمشاد نے کہا: بھتیجی کیا حال ہے؟ تم کب آئیں اور کب گئیں، پتہ ہی نہیں چلا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم میں ٹھیک ٹھاک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔ میں بس ابھی ہی آئی تھی
شمشاد نے کہا: بھتیجی کیا حال ہے؟ تم کب آئیں اور کب گئیں، پتہ ہی نہیں چلا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم میں ٹھیک ٹھاک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔ میں بس ابھی ہی آئی تھی
عمر سیف محفلین ستمبر 17، 2012 #5,665 ملائکہ نے کہا: naughty مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی ۔۔۔ شکریہ ۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2012 #5,673 عائشہ عزیز نے کہا: ٹھیک ہوں بھیا وِکس میں سانس لے رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں دلاری پری، اپنا خیال رکھیں اور جلدی سے اچھی ہو جائیں۔۔۔
عائشہ عزیز نے کہا: ٹھیک ہوں بھیا وِکس میں سانس لے رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں دلاری پری، اپنا خیال رکھیں اور جلدی سے اچھی ہو جائیں۔۔۔