ام اریبہ

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کی پیاس ایک گھونٹ سے بھی بجھ جاتی ہے اورکوئی دریا میں اتر کر بھی خشک ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔
 

ام اریبہ

محفلین
ویسے تو سب ہی دعا کرتے ہونگے پھر بھی جی چاہا کے اس وقت مسلم امہ پر جو حالات ہیں بلخصوص پاکستان میں جو کچھ ظاہر میں ہورہا ہے اور جو مخفی ہے بہت تشویش کا باعث ہے ہر محب وطن پاکستانی کیلئے اور ایک مسلمان کے لئے ۔ ۔ اس لئے ہر نماز میں اجتماعی توبہ اور اپنے ملک اور مسلم امہ کے لئے ضرور دعا کریں اللہ پاک اس ملک اور امت پر رحم فرمائے اور پاکستان کو اسلام کا مضبوط قلعہ بنا دے ۔
آمین اللھم آمین یا رب العالمین۔
 
Top