قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج قبلہ! :) :) :)
ویسے آپ کو تو قبلہ کے بجائے قطب کہنا چاہیے، قطب شمالی کے اتنے قریب جو رہتے ہیں۔ :) :) :)
الحمدللہ جناب، جب آخری بار بات ہوئی تھی، تو اس کے دو گھنٹے بعد گھر سے نکلنا پڑا اور اب جا کر گھر واپسی ہوئی ہے :)
 
Top