میں نے اپنے حالیہ دورہ کراچی میں یہ تینوں چیزیں کھائیں۔ :)
کچھ اپنی یادیں شریک کرتا چلوں
نہاری برنس روڈ کی بہت مشہور ہے
حلیم ایک دفعہ لی مارکیٹ سے کھایا تھا حاجی گھسٹیا خان کے نام کا ہوٹل تھا
اور بن کباب ناظم آباد کے مشہور ہیں ؎
کیوں عمار ابن ضیا ؟
 
کچھ اپنی یادیں شریک کرتا چلوں
نہاری برنس روڈ کی بہت مشہور ہے
حلیم ایک دفعہ لی مارکیٹ سے کھایا تھا حاجی گھسٹیا خان کے نام کا ہوٹل تھا
اور بن کباب ناظم آباد کے مشہور ہیں ؎
کیوں عمار ابن ضیا ؟
نہاری میں زاہد اور صابر کے علاوہ جاوید نہاری کا بھی اب بہت نام ہے۔ حاجی گھسیٹا خان کے حلیم کا تو نہ پوچھیے۔۔۔ معیار تو کچھ نہیں، بس گھسیٹ ہی رہا ہے۔
آپ کے کراچی سے جانے کے بعد بن کباب میں جس نے نام کمایا وہ پاکستان چوک کا حنیف بن کباب والا ہے۔ ایک ٹھیلے سے شروع کیا تھا، آج ماشاء اللہ چار پانچ دکانیں ہیں دو منزلہ اور پھر بھی کھانے کے اوقات میں جگہ حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
 
Top