دیکھیے ملائکہ یہ والا بالکل سمپل ہے ۔
images
اب یہ دو خواتین ایک جگہ اکٹھا ہو گئیں ::(:(
تو بھلا کہاں سننے کی ہماری باتاں ۔۔۔:unsure::unsure:
 

عندلیب

محفلین
اور یہ میری صحت پر سب کی ترچھی نظر کیوں ہوتی ہے ۔
عندلیب آپا ذراانھیں ڈانٹیے گا تو دیکھتے ہیں وقت بے وقت میری صحت پر کمنٹ کرتے رہتے ہیں ;);)
عمر سیف بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے اب بچے کی جان لیں گے کیا ؟؟ ہیہی ویسے ہمارا یہ چھوٹا بھائی کافی ہینڈسم ہے ۔ کسی کو کوئی شک ؟
 
حالانکہ ان کے لیے سپیشل کارنر بھی بنایا گیا ہے ۔۔
میرے خیال سے صرف مردوں کی بیٹھک ابھی بن سکا ہے ۔انجینر اور بلڈر سے بات ہو گئی ہے بنیاد اور کھودائی کا کام جاری ہے جلد ہی خواتین کی بیٹھک بھی بن ہی جانی ہے :)
 

عمر سیف

محفلین
Top