فلک شیر

محفلین
جی واقعی میں بہت اچھے ہیں۔۔۔ لیکن ان کو بتا دیتی ہوں اکثر یہ بات۔۔ اس لیے اکثر اکڑے رہتے ہیں :rollingonthefloor:

وہ ناں ایک دن میں نے پڑھ لیا تھا کہ جہنم میں ناشکری عورتوں کی تعداد زیادہ ہو گی ۔۔۔ اس لیے اب ہر بات کے لیے ڈبل ڈبل شکر ادا کرتی ہوں اللہ میاں کا :)
تو کیا بنے گا آج دولہا بھیا کے لیے کھانے میں :):):)
 
Top