عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی
آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ آمین
بہنیں اور بیٹیاں سدا شامل رہتی ہیں دعاؤں میں ۔
روزہ کیسا جا رہا ہے آپ کا ؟
چڑی ہے کہ گائے مارکہ ؟
جزاک اللہ چاچو
بس یوں ہی میرا دل کررہا تھا
ٹھیک جارہے ہیں چاچو
ہائیں آپ کو لگتا ہے میں چڑی روزہ رکھوں گی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top